جنون الہی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - [ فلسفہ ]  جنون کی دو بنیادی قسموں میں سے ایک جس کا تعلق ذات الٰہی سے ہوتا ہے۔ "جنون کی دو قسمیں ہوتی ہیں جنون بشری اور جنون الٰہی، جنون الٰہی چار طرح کا ہوتا ہے، الہامی، صوفیانہ، شاعرانہ اور عاشقانہ۔"      ( ١٩٦٨ء، مغربی شعریات، ٣٤٢ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'جنون' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی اسم 'الٰہی' لگانے سے مرکب اضافی بنا اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٦٨ء میں "مغربی شعریات" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر